31 تحریریں
انفارمیشن ٹیکنالوجیطنزومزاح

شکوہ شارپ پلس پلس (ایک ڈیمن تھریڈ کا شکوہ)۔

ابھی کنسٹرکٹر چلے عرصہ ہی کیا ہوا تھا کہ والد صاحب کا پوائنٹر نل ہوگیا۔ والدہ کا ویک ریفرنس اور بھائیوں کے ریموٹ پراسیجرز کے سہارے جیسے تیسے اِنٹ مکمل کیا۔ کیا کیا ارمان تھے کہ ہم بھی کنٹرولر بنیں گے، ہمارا بھی ایک مین ویو اور ڈیٹا سورس ہوگی لیکن کرن...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

ایپل اپڈیٹ

پچھلی ایپل اپڈیٹ کے بعد سے اب تک بہت سا پانی کوُپرتینو کے پلوں سے گزر چکا ہے۔ آئی فون فور کے بعد آئی پیڈ ٹو، آئی او ایس فائیو اور میک اوس لائن؛  تو پیش خدمت ہے ایک مختصر ایپل اپ ڈیٹ۔ آئی پیڈ ٹو آئی پیڈ ٹو کو آئی پیڈ ڈیڑھ کہہ لیا جائے تو...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

ننھے دہشت گرد

پن (Pun) اس وقت جب کہ ہر محب وطن پاکستانی جوتے، ایم کیوایم اور اے این پی کی باہمی چپقلش اور تعلق کی باریکیاں بیان کرنے میں مگن ہے ایسے میں ہماری ایک بہت ہی وطن فروش بلاگر کو کتاب دوستی کا بے کار موضوع چھیڑ کر رنگ میں بھنگ ڈالنے کی سوجھی ہے؛ ایک...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیدیار غیر

ایپل آئی فون فور

ایپل نے پچھلے دنوں اپنی مشہور ترین پراڈکٹ آئی فون کا چوتھا ورژن متعارف کروایا جو چودہ جون سے پری آڈر کے لیے دستیاب ہوں گے اور چوبیس جون سے عام استعمال کے لیے مارکیٹ میں دستیاب ہوں گے۔ گوگل اینڈروائد میں روز بروز آتی بہتری اور انواع و اقسام کے اینڈروا...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیدیار غیر

ایپل آئی پیڈ

ایپل نے بالآخر کئی مہینوں کی شدید افواہوں، خواہشوں اور خیالات کے ڈھیر لگنے کے بعد اپنی پراڈکٹ آئی پیڈ کی رونمائی آج کرہی دی۔ ایپل آئی پیڈ دراصل نیٹ بک اور برقی کتب کی مارکیٹ میں ایک اہم ایجاد سمجھا جارہا ہے۔ ساتھ ساتھ اپنے ساتھ کئی مایوسیاں بھی لے کر...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

آئی فون اردو بلاگ ریڈر

گذشتہ دنوں جب آئی فون ایس ڈی کے کو سمجھنا شروع کیا تو سوچا کیوں نا اس کی سمت متعین کر لی جائے تاکہ سیکھنے کے ساتھ ساتھ کوئ ایپ بھی معرض وجود میں آجائے۔ تو فوری خیال ایک آر ایس ایس ریڈر کی طرف گیا کیونکہ اس کے لیے کچھ خاص مہارت درکار نا تھی لیکن ائی ف...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیدیار غیر

آئیے کیری لوُگر بل پڑھیں۔

کیری لوُگر بل آج کل پاکستان میں ایک عظیم موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ کسی کے نزدیک یہ پاکستان کی بہترین فتح اور صدر پاکستان کی سفارتی مہارت کا ثبوت ہے تو دوسری طرف اسے بھارت کی فتح قرار دینے والے بھی موجود ہیں۔ اور تو اور پاکستانی فوج نے بھی اس پر اپنے تحفظ...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیطنزومزاح

ہٹلر اور چاند رات

آپ میں سے اکثر نے یہ ویڈیو دیکھ ہی لی ہوگی۔۔ اسے کہتے ہیں تخلیقی عمل اور عمدہ مذاق۔ قارئین کا بلاگر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں لیکن ہٹلر کی رائے سے شاید کئی لوگ اتفاق کریں

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

سائبر احتیاط۔ ہفتہ بلاگستان کی خصوصی تحریر

ہفتہ بلاگستان کے سلسلے کی آخری تحریر یوم ٹیکنالوجی کے حوالے سے لکھی جانی ہے اور موجودہ صورت حال میں ایک مناسب خیال یہی معلوم ہوا کے انٹرنیٹ پر شناخت، ڈیٹا اور ڈیجیٹل اثاثوں کی حفاظت کے لیے کچھ چیزوں پر گفتگو کی جائے۔ میری کوشش ہوگی کہ عام فہم اور غیر...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیطنزومزاح

لیلی کی ٹویٹ؛ مجنوں کا بلاگ۔ تحریر برائے ہفتہ بلاگستان

عشق اور ٹیکنالوجی ایک صدا کا ساتھ ہے، کوئی ٹیکنالوجی سے عشق کرتا ہے تو دوسری طرف عُشاق کی ٹیکنالوجی پر دسترس کی قسمیں کھائی جاسکتی ہیں۔ گوکہ عشق حقیقی کے نصف شبی اظہار کے لیے بھی ٹیکنالوجی کا استعمال کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں لیکن اس تحدید سے چھیڑ چھا...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیپاکستان

سافٹ ویر پائیریسی سے بچاؤ۔ ایک ممکنہ حل

پچھلے دنوں سافٹ ویر پائیریسی کے حوالے سے کئی بلاگز پر مختلف قسم کے مباحثے ہوئے اور اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اس پوسٹ میں ایک ممکنہ حل پیش کرنے کی کوشش کی گئ ہے۔ دیے گئے جدول میں کم و بیش تمام عام استعمال کے سافٹ ویر اور ان کے متبادل اوپن سورس یا ف...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمعاشرہ

سافٹ ویر پائریسی۔ ایک مکروہ فعل ؟

سافٹ ویر پائیریسی کے حوالے سے یاسر عمران مرزا نے اپنے بلاگ میں کچھ نکات پیش کیے۔ افتخار اجمل صاحب نے اگلے روز اپنے بلاگ میں اسی سلسلے میں اپنا موقف بیان کیا اور اسی روز باذوق نے بھی اپنے بلاگ میں اس سلسلے کو موضوع بنایا۔ بلاگرز کے ساتھ ساتھ مبصرین نے...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

اردو وکی پیڈیا۔ ایک صارف کی گزارشات

پس منظر۔ اردو وکی پیڈیا پر اصطلاحات کے حوالے سے خصوصاَ اور استعمال کی جانے والے زبان کے حوالے سے عموماَ مباحثے بلاگز اور دوسرے مختلف فورمز  پر ہوتے رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں اردو کے معروف بلاگر ابو شامل نے اپنے بلاگ پر اردو وکی پیڈیا کا عمومی موقف اور...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

پام پری، ایک عمدہ سافٹ وئر ۔۔ ایک ناقص ہارڈ وئر

ایپل آئی فون نے موبائل فونز کی دنیا میں جو انقلاب برپا کیا ہے اس سے پیدا ہونے والی تبدیلی کے اثرات اب واضح طور پر نظر آنے شروع ہوگئے ہیں۔ بلیک بیری اسٹروم، گوگل اینڈروائڈ پاورڈ فونز کے بعد اب پام پری عام لوگوں‌ کے لیے دستیاب ہے۔ امریکہ میں موبائل فون...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم

ایپل نے بالآخر آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم ورژن 3 کا اجراء‌کردیا۔ حیرت انگیز طور پر آئی فون کے نئے ماڈل آئی فون تھری جی ایس کی فروخت سے دو دن پہلے ہی نئے آپریٹنگ کو آئی فون کے پرانے صافین کے لیے مارکیٹ‌ میں لے آیا گیا ہے۔ اس نئے سسٹم میں یوں تو کئی فیچرز...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

دو نئے کھلونے

گذشتہ دنوں دو نئے کھلونے ہمارے کلیکشن کا حصہ بنے تو سوچا کیوں نا تفصیلات بلاگ کی جائیں‌تو جناب ایک تو ہے ہمارا باون انچ ایچ ڈی ٹی وی اور دوسرا بلیو رے پلیر۔ ٹی وی خریدنے کے لیے تو کافی سے زیادہ ریسرچ کرنی پڑی کیونکہ اب اتنے زیادہ متغیر ٹی وی کے میعار...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمعاشرہ

ورچوئل زندگی ۔۔ حصہ اول

جہانزیب کا بلاگ اردو جہاں منفرد موضوعات پر بلاگز کے حوالے سے ایک جداگانہ شناخت رکھتا ہے۔ اس ہفتے کی جانے والی ایک پوسٹ "ورچوئل زندگی" میں انہوں نے جدید طرز زندگی کے اثرات کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا ہے۔ موضوع اتنا دلچسپ اور وسیع ہے کہ ہر بلاگر کا اس س...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

بادلوں میں منتقلی

اچھے دنوں میں کبھی ہم نے بڑی تگڑی قسم کی ہوسٹنگ خرید لی تھی لیکن اس بار سوا دو سو ڈالر کا تقاضا ہمیں کچھ اچھا نہیں‌ لگا۔ خیر جناب اپنے پرووائڈر جس سے ہم کافی مطمئن تھے انہیں‌ہم نے درخواست کی کے ہماری ہوسٹنگ کو ریسیشن کے حساب سے تھوڑا ڈاؤن گریڈ کردیں...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیطنزومزاح

ہولی کاؤ

اصل فقرہ اتنا ’ہولی‘ نہیں ہے، اچانک کوئی عجیب چیز دیکھ کر عام طور پر امریکیوں کا رد عمل اسی طرح کا ہوتا ہے۔ گائے کا استعمال البتہ محدود ہے، گوبر اور اس سے ملحقہ اعضاء بکثرت استعمال کیے جاتے ہیں آگے آپ سمجھدار ہیں۔ یونہی انٹرنیٹ گردی کرتے ہوئے پاک فیک...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

براؤزر ہوگا، بادل ہوگا۔۔

بادلوں میں اڑنے کی خواہش انسان سے نہ جانے کیا کیا ایجاد کرواچکی ہے۔ آزادی کا سرور، بلندی کا نشہ اور دور پار خلاؤں میں‌ جھانکنے کی چاہت میں اس نے جہاز، راکٹ اور ایسی ہی دوسری چیزوں کی ایک دنیا آباد کر رکھی ہےلیکن ہم آپ کو جن بادلوں کی سیر کروانے لے جا...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

لینکس کا انتخاب کیسے کریں؟

کمپیوٹر کا استعمال اب ایک مشغلے یا سہولت سے بڑھ کر ضرورت بن چکا ہے۔ گو کہ ہمارے ملک میں ابھی کاپی رائٹس اور ڈیجیٹل چوری کے حوالے سے شعور کافی بنیادی سطح پر ہے لیکن پھر بھی انٹر نیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال اور مجموعی ذوق میں بالیدگی کی وجہ سے قانونی اور...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیطنزومزاح

لینکسیے

ابوشامل صاحب کی تازہ ترین بلاگ پوسٹ ‌پر تحریکی گفتگو چل ہی رہی تھی کہ مکی صاحب نے ایک شاندار اصطلاح‌"لینکسیے"‌ متعارف کروادی۔ میری کم علمی کے اب تک اس اصطلاح سے شاید واقف ہی نہ تھا یا مکی صاحب نے گویا فی البدیہ تاریخ کا ایک در وا کردیا۔ یاران بلاگستا...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

ہمارا نیا میک منی

لیجیے صاحب ایپل کی محبت میں‌ ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے اپنا ذاتی میک منی آخر کار خرید ہی لیا۔۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کی ضرورت کو پورا کرنے اور گھریلو ساختہ نیٹ ورک میں تنوع پیدا کرنے لیے میک کی ضرورت انتہائی شدت سے محسوس کی جارہی تھی جس کو ہم نے چ...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

گوگل ایپ انجن

بہت دنوں سے ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے غیر ارادی طور پر میرا بلاگ ٹیکنالوجی بلاگ میں‌ تبدیل ہوتا جارہا ہے لیکن کیا کیا جائے جب اس صدی کا اوڑھنا بچھونا ہی ٹیکنالوجی ٹہری۔ خیر صاحب اگر آپ نے گوگل ایپ انجن کے بارے میں سن رکھا ہے تو امید ہے کے بہت جلد آپ ا...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

اردو بلاگ سرچ اور گوگل کسٹم سرچ انجن

اردو بلاگز میں سرچ میرے لیے ہمشہ سے درد سر رہی ہے کیونکہ گوگل کی عموی سرچ کا استعمال کرنے کے لیے ہمیشہ مجھے سرچ کا ریفرنس مینوئل کھولنا پڑتا ہے اور پھر کسی ایک موضوع پر مختلف بلاگرز کی رائے جاننے کے لیے کافی وقت صرف کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ہر گزرنے والے د...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

سافٹ ویر انڈسٹری کے ہاتھیوں کی لڑائی

انٹر نیٹ سے وابستہ ہر شخص یاہو، ایم ایس این (مائکروسافٹ) اور گوگل سے ضرور با ضرور واقف ہوگا۔ سافٹ ویر انڈسٹری ، انٹرنیٹ سرچ اور آن لائن تشہیر کے شعبوں میں ان تینوں کمپنیوں کا دور دور تک کوئی مقابل نہیں ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا اور شیر بازاروں میں آج کل...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

جاوا کیا ہے ؟

انٹرنیٹ سے کسی بھی حوالے سے وابستہ ہر شخص نے کسی نہ کسی صورت جاوا کا تذکرہ سن رکھا ہوگا لیکن بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جاوا کے حوالے کچھ نہ کچھ کنفیوژن موجود ہے ۔ اس تناظر میں مجھے جاوا کے سلسلے میں ایک پوسٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تاکہ اردو بلا...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

نئے پرانے اردو فانٹس اور سفاری میں اردو

سچ پوچھیے تو مجھے اردو نسخ ایشیا ٹائپ ایک آنکھ نہیں بھاتابس مجبورا کام چلانا پڑتا ہے۔ لیکن صاحب اگر کوئی متبادل موجود ہو اور آنکھوں کو بھلا بھی لگے تو استعمال کرنے میں کیا حرج ہے ۔۔ اور اگر کوئی خاص وجہ نہ ہو تو دوسروں کو بانٹنے میں بھی کوئی حرج نہیں...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

اردو بلاگ سرچ ۔۔ چند معروضات

دنیاکی مختلف زبانوں‌میں جیسے جیسے بلاگنگ ترقی کررہی ہے ویسے ویسے صرف بلاگز سرچ کرنے کے لیے بہترین سرچ ٹول بھی وجود میں آتے جارہے ہیں۔ گوکہ اردو بلاگنگ کی تاریخ اتنی پرانی نہیں ہے اور زیادہ تر بلاگرز نے دو یا تین سال پہلے ہی اردو میں بلاگنگ کرنی شروع...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

ميرا اردو بلاگ ۔۔ ايك نيا آغاز

بالآ خر منتقلي كا عمل مكمل ہوا اور اردو بلاگ يہاں منتقل ہوا۔ اگر آپ يہ لائينيں پڑھ رہے ہيں تو اس بات كا قوي امكان ہے كہ آپ خود ايك اردو بلاگر ہيں اور اگر ميري خوش قسمتي تو آپ ايك ورڈ پريس گرو بھي ہيں چناچہ اس بلاگ ميں كسي بھي ممكنہ مسئلے كي نشاندہي ض...

مزید پڑھیں