20 تحریریں
سیاستمعاشرہ

بیمار ذہنیت

ایک طرف تو غیر قانونی طور پر معزول ججوں کو عدلیہ میں موجود کالی بھیڑوں کی طرف سے گھر خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے جارہے ہیں تو دوسری طرف اپنے عہدے کی میعاد سے کہیں زیادہ منصب سپہ سالاری سے چمٹے رہنے کے بعد اسکی جان چھوڑنے کے بعد بھی صدر محترم آرمی ہاؤس...

مزید پڑھیں
سیاستپاکستان

میاں، بی بی راضی، تو کیا کرے گا قاضی؟

جنرل (ر) پرویز مشرف کے حکومت پر قابض رہنے کے جہاں کئی عوامل ہیں وہیں ایک سب سے بڑا سبب سیاستدانوں کے روپ میں فوج کے حامی بھی ہیں۔ مسلم لیگ (ق) کے جائز اور مولانا فضل الرحمن کے ناجائز تعلقات تو کسی صورت ڈھکے چھپے نہیں ہیں لیکن دوسری پارٹیاں جو بظاہر...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

جاوا کیا ہے ؟

انٹرنیٹ سے کسی بھی حوالے سے وابستہ ہر شخص نے کسی نہ کسی صورت جاوا کا تذکرہ سن رکھا ہوگا لیکن بعض اوقات ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے جاوا کے حوالے کچھ نہ کچھ کنفیوژن موجود ہے ۔ اس تناظر میں مجھے جاوا کے سلسلے میں ایک پوسٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تاکہ اردو بلا...

مزید پڑھیں
کھیلدیار غیر

انڈین کرکٹ لیگ کے بہترین پروموز

انڈین کرکٹ لیگ کا آج کل بڑا چرچا ہے۔ کئی ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے اسے متنازعہ بنا رکھا ہے اور اپنے کھلاڑیوں کو اس میں کھیلنے سے باز رکھنے کے لیے پرکشش مراعات کے ساتھ ساتھ کیریر ختم ہونے کی دھمکی تک دے رکھی ہے۔ تمام باتوں سے بالاتر اس ٹورنامنٹ میں کھیلن...

مزید پڑھیں
معاشرہپاکستان

ہم عورتوں کو کیوں گھورتے ہیں؟

ہماری قوم کا عورتوں کے ساتھ برتاؤ کچھ عجیب قسم کا گردانا جاتا ہے۔ کہیں تو انہیں اس قدر پردے کا پابند کر دیا جاتا ہے کے راستہ دیکھنے کے لیے بھی دو بائی دو کی ایک جالی ہی میسر ہوتی ہے اور کہیں اتنا آزاد کے یورپی باشندے بھی انکی شہریت کی بابت دریافت کرت...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

نئے پرانے اردو فانٹس اور سفاری میں اردو

سچ پوچھیے تو مجھے اردو نسخ ایشیا ٹائپ ایک آنکھ نہیں بھاتابس مجبورا کام چلانا پڑتا ہے۔ لیکن صاحب اگر کوئی متبادل موجود ہو اور آنکھوں کو بھلا بھی لگے تو استعمال کرنے میں کیا حرج ہے ۔۔ اور اگر کوئی خاص وجہ نہ ہو تو دوسروں کو بانٹنے میں بھی کوئی حرج نہیں...

مزید پڑھیں
سیاستپاکستان

غریب ملک کے فوجی جرنیل

ڈاکٹر عائشہ صدیقہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ فوج کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑھ گئیں ہیں ۔۔ لیکن خاتون کیا کریں ؟ اب اگر سچائی آپ کو وارے نہیں کھاتی تو اس میں محقق کا کیا قصور ہے ۔۔ ڈاکٹر صاحبہ کی کتاب “ملٹری انک“ پڑھنے والے انکی تحقیق اور عرق ریزی کے ق...

مزید پڑھیں
سیاستطنزومزاح

لو کر لو بات۔

صورت حال یہ ہے کہ کھال اترنے والی ہے لیکن اس سے پہلے نئی کھال یعنی شیروانی تیار کرلی گئی ہے۔۔ عدلیہ کو شدت پسندوں سے پاک صاف کردیا گیا ہے اور عدلیہ نے ایک دفعہ پر تجدید عہد وفا کرلیا ہے ۔۔ کوئی لمحہ ہے جب صدر صاحب شیروانی میں جلوہ افروز ہونگے پھر عرض...

مزید پڑھیں
دیار غیر

سعودی شہزادے کی عیاشیاں

آپ کے پڑوس میں خدانخواستہ کوئی فرد انتقال کر جائے یا شہر میں کوئی ناخوشگوار واقع رونما ہوجائے تو عموما لوگ عموما اپنی خوشی کی تقریبات کو مختصر اور سادہ کرنے پر زور دیتے ہیں تاکہ غم زدہ افراد سے اظہار یکجہتی کیا جائے۔ اللہ تعالی نے جہاں سعودیوں کو تیل...

مزید پڑھیں
سیاستپاکستان

سول سوسائٹی کی بقا کا فیصلہ کن معرکہ

ایسا نہیں ہے کے قدرت کسی کی مکمل بربادی اور تباہی کو اسکی تقدیر بنادیتی ہے بلکہ قدرت ایک نظام کے تحت افراد اور قوموں کو بارہا اپنی تقدیر اپنی پسند کے مطابق ڈھالنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ جو افراد اور قومیں ایسے مواقع کا فائدہ اٹھا کر اپنے لیے درست راس...

مزید پڑھیں
سیاستپاکستان

مارشل لاء ۔ تلخ حقائق جن کا سامنا اب ضروری ہے

پاکستان میں مارشل لاء کا نفاذ دراصل کوئی انہونی نہیں بلکہ یہی اس حکومت کا اصل چہرہ ہے اس طرح حکومت نے صرف اپنے منہ سے عسکری جمہوریت کا نقاب اتار پھینکا ہے۔ میرے بلاگ کا مقصد صورت حال کو واضح کرنا ہے۔ مارشل لاء کے نفاذ سے اب تک میں اپنے جذبات کے ٹھنڈے...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجیمیرا بلاگ

اردو بلاگ سرچ ۔۔ چند معروضات

دنیاکی مختلف زبانوں‌میں جیسے جیسے بلاگنگ ترقی کررہی ہے ویسے ویسے صرف بلاگز سرچ کرنے کے لیے بہترین سرچ ٹول بھی وجود میں آتے جارہے ہیں۔ گوکہ اردو بلاگنگ کی تاریخ اتنی پرانی نہیں ہے اور زیادہ تر بلاگرز نے دو یا تین سال پہلے ہی اردو میں بلاگنگ کرنی شروع...

مزید پڑھیں
طنزومزاح

پبلك ٹائلٹ۔۔عام لوگوں كي خاص جگہ

يہ مضمون دو سال پہلے ميں نے اپنے بلاگ پر لكھا تھا۔ معمولي ردو بدل كے ساتھ نئے بلاگ پر منتقل كيا ہے۔ ہم لوگ كسي بھي حال ميں وقت ضائع كرنے كے حق ميں نہيں، سفر ميں ہوں تو ذريعئہ سفر پر فن كے نادر نمونے كريدتے ہيں، يا پھر بعد ميں آنے والوں كے ليے تہنيتي...

مزید پڑھیں
دیار غیرپاکستان

دنیا کا سب سے خطرناک ملک

اگر دنیا میں کسی سے یہ سوال کیا جائے کے دنیا کا خطرناک ترین ملک کونسا ہے تو زیادہ تر لوگوں کا خیال ہوگا عراق یا افغانستان لیکن نیوز ویک کی کور اسٹوری کا کہنا ہے کہ دنیا کا خطرناک ترین ملک پاکستان ہے ۔ میں بھی ایک پاکستانی ہوں، ہرے پاسپورٹ پر دنیا بھر...

مزید پڑھیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی

ميرا اردو بلاگ ۔۔ ايك نيا آغاز

بالآ خر منتقلي كا عمل مكمل ہوا اور اردو بلاگ يہاں منتقل ہوا۔ اگر آپ يہ لائينيں پڑھ رہے ہيں تو اس بات كا قوي امكان ہے كہ آپ خود ايك اردو بلاگر ہيں اور اگر ميري خوش قسمتي تو آپ ايك ورڈ پريس گرو بھي ہيں چناچہ اس بلاگ ميں كسي بھي ممكنہ مسئلے كي نشاندہي ض...

مزید پڑھیں
میرا بلاگ

دوسري سالگرہ، پہلي برسي اور ہجرت

دوسري سالگرہ اس ليے كہ كم و بيش آج ہي كي تاريخ ميں اس بلاگ پر پہلا مضمون پوسٹ كيا گيا تھا چناچہ تاريخوں كے الٹ پھير كے حساب سے آج اس بلاگ كي دوسري سالگرہ ہے :)۔ پہلي برسي اسليے كے آج ہي كے دن ايك سال پہلے ميں نے اس قالب كو ورڈ پريس پر منتقل كرنے كا س...

مزید پڑھیں
گوہر نایابشاعری

ملنے كے نہيں ناياب ہيں ہم ۔۔ فيض احمد فيض

فيض كي زندگي تاريخ پيدائش ۔ ١٣ فروري ١٩١١ بمقام سيالكوٹ (پاكستان) تاريخ وفات۔ ٢٠ نومبر ١٩٨٤ بمقام لاہور (پاكستان) فيض كے مجموعئہ كلام نقش فريادي (١٩٤٣) ، دست صبا (١٩٥٢) زنداں نامہ (١٩٥٦)، ميزان (١٩٦٤) دست تہ سنگ (١٩٦٥)، حرف حرف (١٩٦٥) سر وادئ سي...

مزید پڑھیں
پاکستانطنزومزاح

دنيا كا سب سے عقلمند انسان

ايك پاگل سے كسي نے دريافت كيا كے اگر تم كو پاكستان كا صدر بنا ديا جائے تو تم كيا كرو گے؟ پاگل نے جواب ديا، سب سے پہلے سندھ كے وزير اعلي كو تبديل كروں گا كيونكہ وہ ايسے بيانات ديتے ہيں جو ہم پاگل ہوكے بھي نہيں سوچ پاتے۔ ان ہي بلاگز ميں آپ موصوف كے كئي...

مزید پڑھیں
دیار غیر

امريكي رياست كا گورنر

بھارتي پنجاب سے ہجرت كركے آنے والے ايك جوڑے كے ہاں ١٠ جون ١٩٧١ كو پيدا ہونے والا بابي جندل ١٠ جنوري ٢٠٠٨ كو امريكي رياست لوئيزيانا كے پہلے غير سفيد فارم اور پہلے بھارتي نژاد امريكي گورنر كا حلف اٹھائے گا۔ براؤن يونيورسٹي سے گريجويٹ، نيو كالچ آكسفورڈ...

مزید پڑھیں
طنزومزاح

گدھے

استاد احمد شاہ پطرس بخاري كا مضمون ’كتے‘ ہم نے غالباً اتني بار بلند آواز سے پڑھا كے آس پڑوس كے سارے كتوں نے باقاعدہ ہمارے خلاف محاذ گرم كر ركھا ہے مگر خدا گواہ ہے كہ ہماري نيت كسي صورت كسي كتے كي دل آزاري نہ تھي كہ ہمارے جيسا بے ضرر انسان كتوں كي پور...

مزید پڑھیں