بی بی سی میں ایک تصویر پر نظر پڑی اور میرا خیال ہے یہ طریقہ درست نہیں‌ ہے۔۔ وجہ درست ہوسکتی ہے طریقہ درست نہیں‌ ہے۔

اگر یہ جائز طریقہ ہے تو کل ایک امریکی بچہ سعودی عرب کے پرچم پر پیر رکھ کر کھڑا ہوتو ہماری چیخیں نہیں‌ نکلنی چاہییں۔۔

دوسری چھوٹی سی بات۔
ابھی "گومشرف" کی بازگشت ختم بھی نہیں ہوئی اور اس قوم نے ایک اور آرمی چیف کی بلائیں لینا شروع کردیں۔ بلے بھئی بلے‌