ہر زخمی اور ہلاک ہونے والے پر ہمارا دل خون کے آنسو روتا ہے لیکن قاتلوں کو کچھ نا بولو وہ معصوم ہیں دشمن کو پہنچانتے نہیں دشمن تو ان صوبوں میں رہتے ہیں جن کا وزیر اعلی شہباز شریف نہیں ہے۔ وہاں حملے کرو پنجاب میں کیوں کررہے ہو۔
چلو ایک قدم آگے بڑھ کر یہ تو مانا کہ حملے طالبان ہی کرتے ہیں ورنہ اب سے پہلے تو "بغیر ختنہ شدہ" کتے بلی کا گوشت کھانے والے را کے ایجنٹ خود کش حملہ آور ہی دستیاب تھے۔